اسلام آباد
گلگت بلتستان کیلئے نگران وزیراعلیٰ کا تقرر کر لیا گیا
جسٹس (ر) یار محمد گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلی مقرر
گلگت بلتستان کونسل سیکریٹریٹ سے نوٹیفکیشن جاری
نگران وزیراعلیٰ عہدہ سنبھالنے سے قبل حلف اٹھائیں گے، نوٹیفیکیشن
آرٹیکل 48-A(2) کے تحت نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کی گئی، نوٹیفکیشن
نوٹیفکیشن جوائنٹ سیکریٹری سدھیر خان خٹک کے دستخطوں سے جاری کیا گیا


