پرائیویسی پالیسی

سنو گلگت بلتستان (سنو جی بی)اپنے تمام سامعین، صارفین اور آن لائن وزیٹرز کی پرائیویسی اور ڈیٹا کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔ ہماری ویب سائٹ، ایپس اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز استعمال کرتے ہوئے آپ اس پالیسی کے مطابق کوکیز اور ڈیٹا پراسیسنگ کی اجازت دیتے ہیں۔

سنو جی بی گلگت بلتستان میں وسیع سامعین تک معلومات، تعلیم، تفریح اور عوامی آگاہی پہنچانے کے مشن کے ساتھ، صارفین کی معلومات کے تحفظ کو اپنی اعلیٰ ترجیحات میں شامل رکھتا ہے۔

:سنو جی بی پرآپ کی ذاتی معلومات

:ہم صرف وہ معلومات جمع کرتے ہیں جو ہماری سروسز بہتر بنانے کے لیے ضروری ہوں، جیسے

 آپ کے ڈیوائس یا کمپیوٹر کی معلومات مثلاً آئی پی ایڈریس مقام، براوزر وغیرہ۔ –
وہ معلومات یا پیغامات جو آپ ہمیں بھیجتے ہیں۔ –
وہ اضافی معلومات جو آپ اپنی مرضی سے فراہم کرتے ہیں۔ –
اگر آپ کسی دوسرے شخص کی معلومات دیتے ہیں تو پہلے ان کی اجازت ضروری ہے۔ –

سنو جی بی آپ کی معلومات کیسے استعمال کرتا ہے؟

:آپ کی فراہم کردہ معلومات درج ذیل مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں

سنو جی بی ویب سائٹ، ایپ، اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا انتظام و بہتری۔ –
آپ کے لیے مواد کو بہتر بنانا، خصوصاً گلگت بلتستان سے متعلق مقامی زبانوں میں۔ –
آپ کو پروگرامز، اپڈیٹس اور معلوماتی پیغامات بھیجنا۔ –
آپ کی اجازت سے مارکیٹنگ یا اعلانات بھیجنا۔ –
سامعین کے اعدادوشمار بنانا (بغیر شناخت ظاہر کیے)۔ –
شکایات اور سوالات کا جواب دینا۔ –
ویب سائٹ/ایپ کو محفوظ رکھنا اور کسی بھی دھوکہ دہی کو روکنا۔ –

ہم آپ کی اجازت کے بغیر آپ کی معلومات کسی تیسرے فریق کو مارکیٹنگ کے لیے فراہم نہیں کرتے۔

:ذاتی معلومات کا انکشاف

 متعلقہ عملے کے ساتھ معلومات صرف ضرورت پڑنے پر شیئر کی جاتی ہیں۔
عدالتی یا حکومتی مطالبے پر معلومات قانونی طور پر فراہم کی جا سکتی ہیں (گلگت بلتستان یا پاکستان میں متعلقہ اداروں کو)۔

:سیکیورٹی اقدامات

:سنو جی بی صارفین کی معلومات کے تحفظ کے لیے

جدید تکنیکی نظام استعمال کرتا ہے۔ –
سرورز کو پاس ورڈ اور فائر وال کے ساتھ محفوظ رکھتا ہے۔ –
صرف مجاز عملے کو محدود رسائی دیتا ہے۔ –
انٹرنیٹ پر ڈیٹا کی ترسیل مکمل محفوظ نہیں ہوتی، اس لیے صارف اپنا پاس ورڈ محفوظ رکھے۔ –

:(ڈیٹا پراسیسنگ کا مقام(ڈیٹا پراسیسنگ

سنو جی بی کے علاقائی دفاتر میں،اور پاکستان میں موجود ہمارے مرکزی تکنیکی مراکز میں کی جاتی ہے۔ –
ضرورت پڑنے پر ہمارے منظور شدہ تکنیکی پارٹنرز کو بھی محدود رسائی دی جا سکتی ہے۔ –

:ڈیٹا رکھنے کا دورانیہ

صارف کی ضرورت یا قانون کے مطابق مخصوص مدت تک ڈیٹا محفوظ رکھا جاتا ہے۔ –
یوزر درخواست دے کر ڈیٹا حذف کروانے کی درخواست کر سکتا ہے۔ –

:(قانونی استعمال (اگر ضرورت ہو تو

 عدالت، حکومتی ادارے یا ریگولیٹری اتھارٹیز کے مطالبے پر معلومات فراہم کی جا سکتی ہیں۔ –
پلیٹ فارم کے غلط استعمال کی صورت میں معلومات قانونی کارروائی کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔ –

:صارف کے حقوق

سنو جی بی کے صارفین درج ذیل حقوق رکھتے ہیں –
-اپنی معلومات تک رسائی کی درخواست –
– غلط معلومات کو درست کروانا –
– ڈیٹا میں تبدیلی، اضافہ، یا حذف کروانا –
غیرقانونی طور پر رکھی گئی معلومات کی روک تھام کی درخواست۔ –

:پالیسی میں تبدیلی

ہم وقتاً فوقتاً پرائیویسی پالیسی کو اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔
نوٹیفکیشن ویب سائٹ، ایپ یا ای میل کے ذریعے جاری کیا جائے گا۔

:تھرڈ پارٹی لنکس

سنو جی بی پلیٹ فارمز پر تھرڈ پارٹی ویب سائٹ یا ایپ کے لنکس موجود ہو سکتے ہیں۔
ان کے مواد یا پالیسی پر ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔

:کوکیز کا استعمال

گوگل اور دیگر اشتہاری وینڈرز کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ صارفین کے دلچسپی کے مطابق اشتہارات دکھا سکیں۔
سنو جی بی کے پلیٹ فارمز پر کوکیز گوگل ایڈسینس پالیسی کے مطابق استعمال ہوتی ہیں۔

:اکاؤنٹ اور ڈیٹا حذف کرنا

صارف اپنی پروفائل، اکاؤنٹ اور متعلقہ ڈیٹا کو   کے ذریعے حذف کر سکتا ہے۔
ایک بار حذف ہونے کے بعد معلومات دوبارہ حاصل نہیں کی جا سکتیں۔