چین نے ایندھن کی برآمدات روک دیں، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد بڑھ گئیں
چین کی جانب سے تیل سے بنی مصنوعات کی برآمدات معطل کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ اور روس سے سپلائی میں رکاوٹوں کے باعث عالمی ایندھن...
ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
اسلام آباد:
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج شام 5 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ملکی سیکیورٹی صورتحال، اہم قومی امور اور دیگر امور پر بریفنگ متوقع ہے۔
واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے افغانستان سمیت بلوچستان اور...
شبمن گل کی ڈبل سنچری، بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پچ پر کڑی تنقید
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ریکارڈ 406 رنز کے ہدف کے کامیاب تعاقب کے باوجود گوہاٹی کی پچ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ وکٹ پر بیٹ اور گیند کے درمیان مناسب مقابلہ...
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، ضلع کوہاٹ ہائی رسک قرار
پشاور:
موسم کی تبدیلی کے ساتھ خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ضلع کوہاٹ کو ڈینگی کیسز کے لحاظ سے ہائی رسک قرار دے دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ضلع کوہاٹ میں رواں سال ڈینگی کیسز کی تعداد ایک ہزار 231 ہوگئی ہے، جبکہ...
کراچی؛ سر سید فلائی اوور سے حسن اسکوائر جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے مکمل بند
کراچی میں ترقیاتی کام کے باعث سر سید فلائی اوور کی حسن اسکوائر جانے والی سمت ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دی گئی۔
ترقیاتی کام مکمل ہونے تک فلائی اوور کی مذکورہ سمت بند رہے گی، جبکہ شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی...

