spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام گِلگت پہنچ گئے,نگران وزیرِ اعلیٰ کی حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

گِلگت.
وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام گِلگت پہنچ گئے
وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان کے نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے،
وفاقی وزیر کی گِلگت ایئرپورٹ آمد پر اُن کا پرتپاک استقبال کیا گیا،
سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اُن کا خیرمقدم کیا،
ایئرپورٹ پر سینئر سرکاری افسران، مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما اور وزارت کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
وفاقی وزیر کے ہمراہ وزارتِ امورِ کشمیر و گلگت بلتستان کے سینئر افسران بھی گِلگت پہنچے۔
انجینئر امیر مقام اپنے دورۂ گلگت کے دوران اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں