spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

جشنِ آزادی پولو فائنل میں این ایل آئی نے جی بی اسکاوٹس کو 3-4 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

جشنِ آزادی پولو فائنل میں این ایل آئی نے جی بی اسکاوٹس کو 3-4 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

گلگت جشن آزادی گلگت بلتستان 2025 کے فائنل میچ میں این ایل آئی نے گلگت بلتستان سکاوٹس کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی ۔ میچ دیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے شرکت کی ۔ میچ کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر گلگت بلتستان تھے ۔اس موقع پر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ،کمانڈنٹ این ایل آئی اور جی بی سکاوٹس سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام نے شرکت کی ۔
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں