spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

شگر میں پہلی بار معذور بچوں کے لیے خصوصی اسکول قائم،معیاری تعلیم، تربیت اور بحالی کی سہولیات کے ساتھ بچوں کے روشن اور باوقار مستقبل کی جانب اہم قدم۔

شگر، بلتستان علاقے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معذور بچوں کے لیے خصوصی اسکول قائم کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ان بچوں کو معیاری تعلیم، تربیت اور بہتر مستقبل فراہم کرنا ہے۔

اس ادارے میں خصوصی نصاب، تربیت یافتہ اساتذہ اور بحالی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ معاشرے کا فعال اور باوقار حصہ بن سکیں۔
مقامی افراد نے اس اقدام کو شگر کے لیے انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بچوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کی بڑی امید ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں