spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
27 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ہنزہ: خنجراب کنزرویشن ایریا میں غیر قانونی شکار کی کوشش ناکام

ہنزہ: خنجراب کنزرویشن ایریا میں غیر قانونی شکار کی کوشش ناکام
محکمہ وائلڈ لائف ہنزہ نے مورخون میں مقامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر مبینہ غیر قانونی شکار کا گوشت اور اسلحہ برآمد کرلیا، جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ آر ایف او اکرم گوہر کے مطابق تین افراد کے خلاف تھانہ سوست میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

محکمے کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری اور محفوظ علاقے میں غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں