عوام ہوشیار! جعلی ویب سائٹ پر خدمات اور ملازمتوں کی فراہمی کا دعویٰ، نادرا کا اہم بیان سامنے آگیا
نادرا کارڈ سینٹر. کو.یو کے ویب سائٹ پر خدمات اورملازمتوں کی فراہمی کے دعوے کے حوالے سے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کا اہم بیان سامنے آگیا۔
نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ برطانیہ میں مقیم اوورسیزپاکستانی خبردار! http://nadracardcentre.co.uk جعلی ویب سائٹ ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ جعلی ویب...
وٹامن ڈی سے صحت کو ہونے والے 5 فوائد
وٹامن ڈی مدافعتی نظام کے لیے اہم ہوتا ہے۔
اب ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ وٹامن ہارٹ اٹیک کا سامنا کرنے والے افراد میں دوسرے ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم کرتا ہے۔
اس تحقیق میں بتایا گیا کہ ہم نے وٹامن ڈی سپلیمنٹس کے استعمال کے کسی قسم...
ایران نے بھارتیوں کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت ختم کردی
ایرانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ 22 نومبر 2025 سے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری ختم کردے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 نومبر سے تمام بھارتی شہریوں کو ایران کا سفر کرنے یا اس کے ایئرپورٹ کو نقل و حمل کے طور پر استعمال کرنے کے لیے...
متحدہ عرب امارات، یکم اور 2 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر حکومت نے یکم اور دو دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر دو دن سرکاری سطح پر عام تعطیل ہو گی، اس موقع پر وفاقی...
این ایف سی ایوارڈز، اضافی فنڈز کے باوجود بلوچستان اور خیبر پختونخوا ترقی میں پیچھے
اسلام آباد:
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق انسانی ترقی میں پنجاب سب سے آگے، بلوچستان و خیبرپختونخوا کے برعکس پنجاب میں انتہائی کمزور ضلع ایک بھی نہیں۔
رپورٹ میں اضلاع کو مالی وسائل کی براہ راست منتقلی کی فوری ضرورت پر زور دیا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومتوں کا وسائل پر...

