کرپٹو مارکیٹ میں مندی ، بٹ کوائن 90 ہزار ڈالر سے نیچے آ گیا

کرپٹو مارکیٹ میں شدید مندی ، بٹ کوائن کی قیمت میں کمی جاری ، ایک بٹ کوائن 90 ہزار ڈالر سے نیچے آ گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سات ماہ میں بٹ کوائن کی یہ سب سے کم ترین قیمت ہے، اکتوبر میں بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار ڈالر...

غیر رجسٹرڈ فون استعمال کرنے والے ہو جائیں خبردار!

اسلام آباد ,پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایسے شہریوں کو خبردار کر دیا جو غیر رجسٹرڈ موبائل فون استعمال کر رہے ہیں۔ پاکستان میں غیر رجسٹرڈ موبائل فون عام طور پر سستے مل جاتے ہیں کیونکہ ان پر کسٹم ڈیوٹیز یا ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑتا، کم...

شوبز شخصیات کا شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ہراسانی کے واقعے پر شدید ردعمل

معروف ٹی وی اینکر و صحافی شاہزیب خانزادہ کے ساتھ لندن میں ہراسانی کے واقعے کی پاکستانی شوبز شخصیات نے شدید مذمت کی ہے۔ شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ہراسانی کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک نامعلوم شخص اُنہیں ان کی اہلیہ کے ہمراہ...

کم شرح سود کے باعث آٹو فنانسنگ 315 ارب روپے تک پہنچ گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق واجب الادا آٹو لونز میں مسلسل گیارہویں ماہ بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو ستمبر کے آخر میں 305 ارب روپے سے بڑھ کر اکتوبر کے آخر تک 315 ارب 40 کروڑ روپے تک پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق جون 2024 میں...

پندرہ سو روپے مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی کر دی گئی

پندرہ سو روپے مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 1500 روپے کا پرائز بانڈ اپنی کم قیمت اور بڑے انعامات کی بدولت پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول سرمایہ کاری ذرائع میں شمار ہوتا ہے، اور یہ ڈرا ہر تین ماہ بعد منعقد کیا...

ویب ڈیسک