سیلاب، آگ، زلزلے اور طیارہ حادثات، 2025 کیوں تباہ کن ثابت ہوا؟

سال 2025 دنیا بھر کے لیے قدرتی آفات اور بڑے حادثات کے حوالے سے ایک انتہائی تباہ کن سال ثابت ہوا۔ سیلاب، زلزلے، جنگلاتی آگ اور طیاروں کے حادثات نے مختلف خطوں میں ہزاروں افراد کی جانیں لیں اور کھربوں ڈالر کا مالی نقصان ہوا، جبکہ کئی ممالک کا بنیادی...

عسکری قیادت کی 2025 میں تاریخی کامیابیاں، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت نمایاں

پاکستان کی عسکری قیادت نے سال 2025 میں تاریخی کامیابیاں سمیٹیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر  نے اپنے تجربے اور اسٹریٹجک بصیرت کے ذریعے نہ صرف قومی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کیا بلکہ بین الاقوامی ذمہ داریاں بھی احسن طریقے سے نبھائیں۔ پاکستان نے سپہ سالار کی قیادت میں معرکہ...

حماس کے پاس ہتھیار ڈالنے کیلیے بہت تھوڑا وقت بچا ہے؛ ٹرمپ کی نیتن یاہو کو تسلّی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران غزہ کی نئی انتظامی حکومت سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والی اس ملاقات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو یقین دلایا کہ حماس خود...

ترمیم شدہ ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2025 پر محکمہ اطلاعات اور اخباری نمائندگان کا مشاورتی اجلاس، علاقائی اخبارات کے فروغ پر اتفاق۔

گلگت. سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان ثناء اللہ کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹریٹ میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومت کی جانب سے منظور کردہ ترمیم شدہ گلگت بلتستان ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2025 کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے عہدیداران...

 NADRA کے تعاون سے اسلحہ لائسنس کا نظام ڈیجیٹلائز، چیف سیکریٹری نے افتتاح کر دی

:گلگت چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے NADRA کے اشتراک سے شروع کیے جانےو الے اسلحہ لائسنس کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کے پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان اور نادرا کی جانب سے ہتھیاروں کے لائسنس پروجیکٹ (اے ایل پی جی بی) کے زریعے اسلحہ...

ویب ڈیسک