ملکی معیشت کےمجموعی حجم میں 761 ارب روپے کی کمی ریکارڈ

گزشتہ مالی سال 25-2024 کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمار جاری کردئیے گئے۔  ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ملکی معیشت کےمجموعی حجم میں 761 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،گزشتہ مالی سال معیشت کا حجم 113.93 کھرب روپےرہا،پہلےمعیشت کے حجم کا تخمینہ 114.69 کھرب روپے لگایا گیا تھا،...

وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران محمد بن زاید سے ملاقات کی جہاں دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک عمل کو مزید فروغ دینے کے امکانات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم...

حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان دو اہم منصوبوں پر دستخط

وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے دو اہم منصوبوں پر دستخط کر لیے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط ہوگئے ہیں، منصوبوں...

قائمہ کمیٹی، سندھ سولر انرجی منصوبے میں کرپشن کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں لیاری ایلیویٹڈ فریٹ کوریڈور کو پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پی ایس ڈی پی میں شامل کرنے کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ میں27 ارب روپے کے سولر...

کہیں بادل، کہیں بارش تو کہیں برفباری، ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کراچی میں رات گئے موسم سرما کی پہلی بارش سےسردی بڑھ گئی۔ کلفٹن، صدر، آئی آئی چندریگرروڈ اورطارق روڈ سمیت مختلف علاقوں میں ابر رحمت برسا۔ حیدرآباد سمیت اندرون سندھ بھی کئی...

ویب ڈیسک