محکمہ واٹر اینڈ پاور گلگت بلتستان اور بونجی کمیونٹی کے مابین 58 میگاواٹ شمسی منصوبے کے لیے سہ فریقی معاہدہ طے پا گیا
گلگت: حکومتِ گلگت بلتستان کے محکمہ واٹر اینڈ پاور نے بونجی کمیونٹی کے ساتھ 150 ایکڑ اراضی کی الاٹمنٹ کے لیے ایک اہم سہ فریقی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
معاہدے پر دستخط کی تقریب چیف سیکریٹری آفس گلگت میں منعقد ہوئی، جو خطے میں 58 میگاواٹ کے شمسی...
امریکی وزیرخارجہ کا اماراتی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اماراتی ہم منصب شیخ عبداللّٰہ سے رابطہ، دونوں رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی۔
مارکو روبیو اور شیخ عبداللّٰہ نےمتحدہ عرب امارات اورامریکا کےاسٹریٹجک تعلقات اورعلاقائی امور پر بھی بات چیت کی،دونوں رہنماؤں نےخطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے تعاون...
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کومہ میں چلے گئے
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن کو میننجائٹس کی تشخیص کے بعد مصنوعی کومہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ 54 سالہ سابق بلے باز جمعے کے روز اچانک بیمار پڑ گئے تھے اور اس وقت کوئنز لینڈ کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
ڈیمین مارٹن نے 1992...
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بڑی پیشرفت، اے ڈی بی پاکستان کو 30 کروڑ 45 لاکھ ڈالر دے گا
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ، ایشیائی ترقیاتی بینک دو منصوبوں کیلئے 30کروڑ 45 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔
ترجمان اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق 18 کروڑ 5 لاکھ ڈالر کے سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پراجیکٹ سے ٹھٹھہ، سجاول اور بدین کے...
مارگلہ ہلز میں برفباری کی خبریں بے بنیاد، محکمہ موسمیات کی تردید
اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں کی بلند ترین چوٹی ٹلہ چرونی پر 31 دسمبر 2025 کی رات سے 2 جنوری 2026 کی صبح کے دوران ممکنہ برفباری سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں۔
ان دعوؤں کے مطابق کسی ممکنہ گرج چمک کے طوفان کے نتیجے میں...

