جب میرا ایکشن رپورٹ ہوا تو اس وقت شین واٹسن نے میرا بہت ساتھ دیا، عثمان طارق
پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسپنر عثمان طارق کا کہنا ہے کہ جب میرا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تو اس وقت سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے میرا بہت ساتھ دیا.
ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ شین واٹسن مسلسل ان سے رابطے میں رہے اور یہاں تک پیشکش...
چلاس: سیکریٹری اطلاعات دلدار احمد ملک کا دیامر،استور ڈویژن میں انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سب آفس کا افتتاح—
چلاس۔
سیکریٹری اطلاعات حکومت گلگت بلتستان دلدار احمد ملک نے دیامر،استور ڈویژن میں انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سب آفس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دور دراز علاقوں تک محکمے کی رسائی بڑھانا وقت کی اہم ضرورت تھی۔
نئے سب آفس کے قیام سے حکومتی معلومات کی شفاف ترسیل،...
وزیراعظم سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد، وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل الرویلی کا استقبال کیا۔
اس موقع پر وزیراعظم نے سعودی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیراعظم نے سعودی...
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے قیمت کیا رہی؟
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج قیمتوں میں استحکام رہا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا جس کی وجہ سے فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار ، 65 ڈالر...
عالمی تنظیموں کا افغانستان میں دہشتگرد نیٹ ورکس سرگرم ہونے پر تشویش کا اظہار
افغان جریدے افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ افغانستان میں سرگرم دہشتگرد نیٹ ورکس پر عالمی تنظیموں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ایس سی اوریجنل اینٹی ٹیررسٹ اسٹرکچر کی 11 ویں کانفرنس تاشقند میں 21،20 نومبر کو ہوئی...

