بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک
بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز نے 24 نومبر کو کارروائی کی، جہاں...
وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام گِلگت پہنچ گئے,نگران وزیرِ اعلیٰ کی حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
گِلگت.
وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام گِلگت پہنچ گئے
وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان کے نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے،
وفاقی وزیر کی گِلگت ایئرپورٹ آمد پر اُن کا پرتپاک استقبال کیا گیا،
سابق وزیرِ...
جسٹس (ر) یار محمد گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلی مقرر
اسلام آباد
گلگت بلتستان کیلئے نگران وزیراعلیٰ کا تقرر کر لیا گیا
جسٹس (ر) یار محمد گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلی مقرر
گلگت بلتستان کونسل سیکریٹریٹ سے نوٹیفکیشن جاری
نگران وزیراعلیٰ عہدہ سنبھالنے سے قبل حلف اٹھائیں گے، نوٹیفیکیشن
آرٹیکل 48-A(2) کے تحت نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کی گئی، نوٹیفکیشن
نوٹیفکیشن جوائنٹ سیکریٹری سدھیر خان...
چینی ساختہ انسان نما روبوٹ نے بغیر بند ہوئے 106 کلومیٹر چل کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا –
چینی ساختہ انسان نما روبوٹ نے بغیر بند ہوئے 106 کلومیٹر چل کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا -
ایک چینی ساختہ ہیومینائیڈ (انسان نما) روبوٹ نے ملک کے مشرقی شہروں کے درمیان بغیر بند ہوئے 106 کلومیٹر پیدل چل کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
ڈان اخبار میں...
صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی رحمت خالق کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی رحمت خالق کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
گلگت:
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، زکوٰۃ عشر، کوآپریٹو، نارکوٹکس کنٹرول اور ٹرانسپورٹ کی جانب سے صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان حاجی رحمت خالق کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس...

