spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
1 May, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

چاند کے ساتھ چاندنی! کنزہ ہاشمی کی تصاویر نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلکش پوسٹ شیئر کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

وائرل ہونے والی تصاویر میں کنزہ ہاشمی کو ایک آرٹسٹک سیٹ اپ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے جہاں ایک روشن چاند کی شکل کا گول لائٹ آبجیکٹ نمایاں ہے۔

کنزہ ہاشمی کی اس تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پزیرائی مل رہی ہے، اب تک اس تصاویر کو ہزاروں لائکس مل چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں