spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
1 May, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ‘‘ پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ہوا۔’’

بھارت اپنی سیکورٹی کی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر جنگی جنون کو ہوا دینے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی حق پر ڈتے پاکستان نے بھارت کے دانت کھٹے کر دیے۔

معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ کے نام سے ایک ڈاکیومنٹری جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا گیا کہ کس طرح پاکستان کی قومی و عسکری قیادت نے عزم و جرات سے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ مل کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئی۔

آپریشن بنیان مرصوص نے مودی کے سندور کو تندور میں جھونک دیا، رافیل اور ایس 400 کا گھمنڈ ایسا خاک میں ملا کہ پوری دنیا میں بھارت کو ذلت و رسوائی ہوئی۔

بے شک خدائے حق جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں