spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 June, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر نغمہ ’’ہم چھائے طوفانوں آندھیوں کی طرح‘‘ جاری کردیا گیا

معرکہ حق کی فتح کے ایک سال مکمل ہونے کی تقریبات جاری ہیں اور اسی سلسلے میں نغمہ ’’ہم چھائے طوفانوں آندھیوں کی طرح‘‘ ’’ہم ٹوٹے دشمنوں پہ بجلیوں کی طرح‘‘ پیش کردیا گیا ہے۔

معرکہ حق کی پری کمپین کے سلسلے میں واجد سعید اور رپٹور کی آواز میں خصوصی نغمہ ’’ہم چھائے طوفانوں بجلیوں کی طرح‘‘ہر پاکستانی  کی دل کی آواز ہے یہ نغمہ معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پیش کیا گیا ہے۔

عقیدت پیش کرتا ہے ساتھ ہی یہ پاکستانی قوم کے عزم، حوصلے اور غیر متزلزل ثابت قدمی کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔

یہ گیت اس حقیقت کو مضبوطی سے بیان کرتا ہے کہ پوری قوم ہمیشہ اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں