روس کا دنیا کے طاقتور ترین جوہری میزائل کا کامیاب تجربہ، امریکا اور یورپ میں تشویش

روس نے اپنے جدید ترین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’سرمت‘ کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جسے روسی صدر پیوٹن نے دنیا کا سب سے طاقتور جوہری میزائل قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی اسٹریٹیجک میزائل فورسز کے کمانڈر سرگئی کاراکائیف نے منگل کے روز صدر پیوٹن کو...

آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ آبادی میں بے ہنگم اضافہ پاکستان کی پائیدار ترقی، معاشی استحکام اور وسائل کے موثر استعمال کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے جس پر قابو پانا وقت کی اہم ترین قومی ضرورت...

گلگت بلتستان کے لیے اعزاز، سید علی رضوی نے University of Cambridge سے بین الاقوامی قانون کا کورس کامیابی سے مکمل کر لیا۔

گلگت بلتستان کے لیے اعزاز، سید علی رضوی نے دنیا کی معروف جامعہ کیمبرج یونیورسٹی سے بین الاقوامی قانون کا کورس کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا۔ انہوں نے انگلستان میں بین الاقوامی قانون میں اعلیٰ تعلیم بی پی پی سے نمایاں کامیابی اور میرٹ کے ساتھ حاصل کی، جس...

عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے کانز فلم فیسٹیول 2026 کے افتتاحی روز شاندار انداز میں شرکت کی لیکن ان کی ریڈ کارپٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی خبروں کی زینت بن گئی۔   عالیہ بھٹ تمارا رالف کے ڈیزائن کردہ ہلکے گلابی رنگ کے گاؤن میں جلوہ گر ہوئیں۔   ویڈیوز...

افغانستان میں ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار

طالبان رجیم کی ناقص اقتصادی پالیسیوں کے باعث افغانستان معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ قابض طالبان رجیم کے دور میں افغانستان میں غربت، بھوک اورافلاس نے سنگین صورتحال اختیار کرلی ہے، مفلوج  نظام حکومت اور معیشت کی تباہی سے افغانستان ایک ناکام ریاست کی تصویر پیش کر رہا ہے۔   افغان خبررساں ایجنسی...

ویب ڈیسک