spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
24 July, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی بطور فور اسٹار جنرل ترقی، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے رینک پر ترقی دے کر کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ تعینات کردیا۔

ترقی اور تقرری کے بعد جنرل عامر رضا نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ جنرل عامر رضا اس سے قبل چیف آف جنرل اسٹاف کے فرائض انجام دے رہے تھے جبکہ نئی ذمہ داری کے تحت وہ نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ کی قیادت کریں گے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں