تصاویر کے ذریعے ونڈوز سسٹم ہیک کرنیکا خطرناک سائبر حملہ بے نقاب

سائبر انٹیلی جنس پلیٹ فارم سائفرما کے محققین نے ایک نہایت خطرناک سائبر حملہ بے نقاب کیا ہے جس میں ونڈوز سسٹمز کو جعلی جے پی ای جی تصویری فائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ’آپریشن سائلنٹ کینوس‘ نامی اس مہم میں حملہ آور بے ضرر نظر آنے والی...

شوہر سے طلاق کی افواہوں پر مونی رائے کا ردعمل

اداکارہ مونی رائے نے اپنے شوہر سورج نمبیار سے طلاق کی افواہوں پر پہلی مرتبہ ردعمل دیا ہے۔ مونی رائے کا یہ بیان سوشل میڈیا پر ان کے رشتے میں ممکنہ کشیدگی کی افواہوں کے ایک دن بعد سامنے آیا۔ مونی نے انسٹاگرام اسٹوریز پر لکھا، ’تمام میڈیا ہاؤسز سے عاجزانہ...

ملکہ منشیات انمول عرف پنکی کو کہاں سے گرفتار کیا گیا؟ نیا انکشاف سامنے آ گیا

شہر قائد میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار خاتون انمول عرف پنکی سے متعلق معاملے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق ملزمہ کی گرفتاری کی اصل جگہ کراچی نہیں بلکہ لاہور بتائی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ کراچی پولیس نے گزشتہ روز انمول عرف پنکی...

برطانوی وزیراعظم کی کرسی خطرے میں، 4 وزرا مستعفی، استعفے کا دباؤ بڑھ گیا

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کو شدید سیاسی دباؤ کا سامنا ہے جہاں بلدیاتی انتخابات میں خراب نتائج کے بعد ان سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹارمر کی کابینہ کے 4 وزرا بھی احتجاجاً مستعفی ہوچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حکمران...

ایران امریکا جنگ بندی پر غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور غیر یقینی جنگ بندی کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ مسلسل تین روز اضافے کے بعد بدھ کے روز تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کی نظریں خطے کی صورتحال اور...

ویب ڈیسک