اپنی جان قربان کرکے خودکش بمبار کو روکنے والے شہری کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے کوہاٹ میں خودکش بمبار کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے شہری لیاقت کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری دیدی۔
چند روز قبل کوہاٹ کے قریب ایک مشتبہ خارجی دہشتگرد کھیتوں کے راستے آگے بڑھ رہا تھا، اٹک کی تحصیل جنڈ کے گاؤں منکور کے...
ساس ہمیشہ خود کو صحیح اور بہو کو نالائق سمجھتی ہیں، مریم نفیس
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ گھریلو تنازعات کی ایک بڑی وجہ ساس کا یہ رویہ ہے کہ وہ خود کو ہمیشہ صحیح اور بہو کو ہر کام میں نالائق سمجھتی ہیں، اسی سوچ سے گھروں میں مسائل جنم لیتے ہیں۔
مریم نفیس نے نجی ٹی...
روس اور یوکرین میں جنگ بندی ختم ہوتے ہی پھر حملے شروع، کیف اور روسی علاقوں میں دھماکے
روس اور یوکرین کے درمیان تین روزہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر دوبارہ حملے شروع کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں یوکرین کے مختلف علاقوں میں جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق...
کراچی میں موسم شدید گرم، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہے گا؟
کراچی:
شہر قائد کا موسم آج بھی گرم و مرطوب رہنے کی توقع ہے جبکہ نمی کا تناسب 55 تا 65 فیصد ہونے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس کی جا سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ...
چین نے پاکستان سے ایران امریکا ثالثی تیز کرنے کی درخواست کردی، آبنائے ہرمز کھلوانے پر زور
چین نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھلوانے کے لیے اپنی ثالثی کی کوششیں مزید تیز کرے۔
چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق...

