چیونٹیاں میٹھی چیز تک اتنی جلدی کیسے پہنچ جاتی ہیں؟ سائنس نے حیران کن راز کھول دیا

اگر باورچی خانے میں چینی کے چند دانے گر جائیں، کھیر کا ایک قطرہ فرش پر ٹپک جائے یا مٹھائی کا چھوٹا سا ٹکڑا میز کے نیچے رہ جائے تو کچھ ہی دیر بعد وہاں چیونٹیوں کی قطار لگ جانا ایک عام منظر ہے۔ بظاہریہ ایک معمولی واقعہ محسوس ہوتا...

پاکستان کی جہاز سازی صنعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے انقلابی اقدامات کا آغاز

وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات  کے تحت پاکستان کی جہاز سازی صنعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا۔ کراچی شپ یارڈ کو کمرشل جہاز سازی میں مرکزی کردار سونپ دیا گیا ہے۔ یہ ادارہ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے لیے کمرشل جہاز...

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی لگائی جائے ، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس والدین یا قانونی سرپرست کی اجازت کے بغیر بنانے پر پابندی عائد کرنے کے لیے قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی سارہ احمد نے جمع کرائی، جس میں صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا گیا...

ہنزل اور نلتر پاور منصوبوں میں مزید تاخیر برداشت نہیں، وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ

گلگت۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کی زیرِ صدارت ہنزل اور 16 میگاواٹ نلتر ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ہنزل پاور پروجیکٹ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر، کنسلٹنٹ اور ویڈیو لنک کے ذریعے ایف ڈبلیو او (FWO) کے بریگیڈیئر خان جابر...

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر دفاع کے لیے تیار ہے، باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی جنگ کو خوش آمدید نہیں کہا اور نہ ہی اب ایسا چاہتا ہے تاہم قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار رہنا ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق باقر قالیباف نے کہا کہ ایران کو اپنے...

ویب ڈیسک