مجھے ڈیڈلائنز دینا پسند نہیں، ایران اپنا رویہ بہتر کرے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے ڈیڈلائنز دینا پسند نہیں، ایران اپنا رویہ بہتر کرے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران موجودہ صورتحال میں خوش نہیں، یہ سب 47 سال پہلے ہوتا تو زیادہ آسان ہوتا، ہم...
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ کے باعث نمایاں کمی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے تاہم تازہ کاروباری صورتحال میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت 83 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 78 ڈالر فی بیرل کی سطح...
ہیکرز نے بھارت کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کی حساس فائلیں لیک کر دیں، سائبر سکیورٹی پر سوالات
بھارت کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کڈنکولم نیوکلیئر پاور پلانٹ سے متعلق ہزاروں حساس فائلیں ڈیٹا بریچ کے بعد ڈارک ویب پر سامنے آ گئیں، جن میں مبینہ طور پر پلانٹ کے بعض حصوں کے نقشے، سپلائرز کی تفصیلات اور دیگر اہم دستاویزات شامل ہیں۔
خبر رساں ادارے...
پاکستان چین فارماسیوٹیکل و ہیلتھ کیئر شعبے میں صنعتی تعاون کی نئی جہت
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں صحت اور فارما شعبے میں جدید ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کی نئی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔
ایس آئی ایف سی کے تحت وفاقی وزارتِ صحت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے اشتراک سے 2 روزہ پاک چین فارماسیوٹیکل کانفرنس...
پشاور میں ٹماٹر ایک بار پھر مہنگے، فی کلو قیمت میں 45 روپے کا اضافہ
صوبائی دارالحکومت پشاور میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ٹماٹر ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نئے سرکاری نرخنامے کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 45 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد...

