ایک بھی اسرائیلی دِکھا تو مُلک بدر کردیا جائے گا، ملائشین وزیر اعظم

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی اسرائیلی شہری کا پتہ لگنے پر اسے فوری طور پر ملک بدر کر دیا جائے گا۔ فری ملائیشیا ٹوڈے کے مطابق ملائشین وزیر اعظم کا یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جنوبی ریاست جوہر میں ایک کمیونٹی کی...

راولپنڈی: آٹے اور گندم کی اسمگلنگ روکنے کے لیے 9 خصوصی چیک پوسٹیں قائم

راولپنڈی میں آٹے اور گندم کی اسمگلنگ اور غیر قانونی نقل و حمل کی روک تھام کے لیے محکمہ خوراک نے سخت اقدامات کرتے ہوئے ضلع بھر میں 9 خصوصی چیک پوسٹیں قائم کر دی ہیں۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر صالح مغل کی ہدایت پر قائم کی جانے والی ان چیک...

حکومت نے شوگر ملز کی چینی ایکسپورٹ کرنے کی درخواست موخر کردی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چینی باہر بھیجنے کی درخواست موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق سرپلس چینی کی برآمد سے متعلق فیصلہ آئندہ کرشنگ سیزن پر ہوگا، مارکیٹ میں قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے باعث یہ درخواست موخر کی گئی ہے۔ شوگر ملز...

کراچی میں آئندہ 3روز کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

کراچی:  کراچی میں آئندہ تین روز کے لیے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق جمعے اور ہفتے کو کراچی میں معمول تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ 3 روز کے دوران بوندا باندی کا امکان ہے۔ صوبے کے بیشترعلاقوں میں...

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ملک بھر کے طلبہ کیلئے سمر کیمپ 2026 کا انعقاد

آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ملک بھر کے طلبا و طالبات کے لیے سمر کیمپ 2026 کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سمر کیمپ میں پاکستان بھر کے 18 سے زائد اسٹیشنز سے 4 ہزار سے زائد طلبہ شریک ہوئے، وائس چانسلر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی ڈاکٹر انیس احمد نے...

ویب ڈیسک