spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
7 July, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

صدر آصف علی زرداری کا حوالدار لالک جان شہید کوخراج عقیدت۔

صدر آصف علی زرداری کا حوالدار لالک جان شہید کوخراج عقیدت۔۔حوالدار لالک جان نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا اور وطن کی خاطر عظیم قربانی دی۔۔۔ انکی قربانی آئندہ نسلوں کیلئے جرأت و عزم کی روشن مثال ۔۔شہید کی بہادری، شجاعت اور فرض شناسی نسل نو کیلئے ایک قابل تقلید مثال۔۔۔پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں