spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
1 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تمام تھرڈ ورلڈ ممالک سے ایمیگریشن روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تھرڈ ورلڈ ممالک سے ایمیگریشن روکنے کا اعلان کردیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تمام غیر قانونی تارکین وطن کی بےدخلی تک ایمیگریشن روکنے پرکام کریں گے، جرائم میں ملوث،یاسیکیورٹی رسک بننے والے غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کریں گے،غیرقانونی تارکین وطن کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے یہ اقدامات اٹھائیں گے،تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ ہمارے معاشرے کو غیر فعال کرتا ہے۔

 ٹرمپ نےمسلمان کانگریس وومن الہان کو بدترین رکن کانگریس قرار دیتے ہوئے کہا ہر وقت حجاب میں ملبوس الہان عمر غیر قانونی طور پر امریکا آئی تھیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں