spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
21 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

امریکا میں چارٹر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار، 8 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست الاسکا میں ایک چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ اینکریج سے کیپ نیونیہم جا رہا تھا اور کیپ نیونیہم ایئرپورٹ کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔

حکام کے مطابق طیارے میں 2 پائلٹ اور 6 مسافر سوار تھے۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

حادثے کی فوری وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ متعلقہ اداروں نے طیارہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں