spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
7 July, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے قم پہنچا دیا گیا جہاں آج ایک بار پھر نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای اور اہل خانہ کی میتیں 8 جولائی کو عراق کے شہروں نجف اور کربلا لے جائی جائیں گی۔ 9 جولائی کو مشہد میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے تہران میں نماز جنازہ ادا کی گئی تھی جہاں عالمی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے جلوس جنازہ میں ایک کروڑ سے زائد افراد نے شرکت کی، لوگوں کی تعداد اس قدر زیادہ تھی کہ خلا سے بھی ہجوم دیکھا جاسکتا تھا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں