spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
7 July, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

قائمقام صدر کا حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کی 27ویں برسی پر خراج عقیدت.وطن عزیز کے بہادر سپوت نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے روشن مثال قائم کی.

قائمقام صدر کا حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کی 27ویں برسی پر خراج عقیدت.وطن عزیز کے بہادر سپوت نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے روشن مثال قائم کی.حوالدار لالک جان شہید کی استقامت اور شجاعت عسکری تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے.حوالدار لالک جان نے مسلسل حملوں کے باوجود بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ. وطن کے لیے دی جانے والی ایسی عظیم قربانیاں ہمیشہ قومی تاریخ کا قیمتی سرمایہ رہیں گی. قوم شہداء کے اہلِ خانہ کے صبر، حوصلے اور ایثار کو قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے.قائمقام صدر شہید کے درجات بلندی کے لیے دعا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں