spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
1 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسپورٹ اسٹاف کی تلاش شروع

 پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے  لیے اسپورٹ اسٹاف کی تلاش شروع کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم  کے لیے فزیوتھراپسٹ کی تلاش شروع کردی گئی،پاکستان ویمن  ٹیم کےلیے اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کا بھی تقرر کیا جائےگا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپورٹ اسٹاف کے اراکین کی تلاش کے لیےاشتہارجاری کردیا۔

خواہشمند افراد 12 دسمبر تک  درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں،پی سی بی غیرملکی فزیو تھراپسٹ اور  اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کا تقررکرسکتا ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں