وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی ہدایت دے دی
:اسلام آباد
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا ریٹ کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کے دوران ایف بی آر...
ضمنی انتخابات سے متعلق فافن کی رپورٹ آ گئی
اسلام آباد : فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کے ضمنی انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔
فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ ضمنی الیکشن مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، مبصرین نے پولنگ بوتھوں پر انتخابی عمل کو منظم اور پرامن پایا...
پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے سامنے خوفناک ٹریفک حادثہ،طالبعلم سمیت 2 افراد جاں بحق
لاہور : پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل کے سامنے خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل گیٹ نمبر 4 کے سامنے خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ روڈ کٹ پر دونوں افراد کی موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، حادثےمیں ایم بی اے کا طالب علم...
حکومت گلگت بلتستان کا پہاڑوں کا عالمی دن بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ
:گلگت
محکمہ سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان کی جانب سے 11 دسمبر 2025، انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈائریکٹر سیاحت و ثقافت اقبال حسین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں عالمی تھیم Glaciers Matter for Water, Food and Livelihoods in Mountains and Beyond...
نیپال کے 100 روپے کے نوٹ نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں
نیپال کے مرکزی بینک نے 100 روپے کا نیا کرنسی نوٹ جاری کر دیا ہے جس میں ملک کا نیا نقشہ شامل کیا گیا ہے۔ نئے نوٹ کی یہ جھلک سامنے آتے ہی بھارت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
رپورٹس کے مطابق نوٹ پر کالاپانی، لیپولیکھ اور لمپیادھورا جیسے...

