ماہرہ اور فواد خان کی فلم نیلوفر ریلیز، شائقین کا ملا جلا ردعمل

پاکستان کی مشہور ترین اداکار جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان کی رومانوی فلم نیلوفر ملک بھر میں ریلیز کردی گئی ہے۔ اس فلم سے انڈسٹری کا یہ معروف جوڑا سالوں بعد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آرہا ہے جنہیں رومانوی کرداروں میں دیکھنے کیلیے مداح بے تاب ہیں۔ اس فلم...

شہریوں کی ذاتی معلومات چرانے والی نادرا کی جعلی ویب سائٹ بند

اسلام آباد (28 نومبر 2025): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی سائبر سکیورٹی ٹیم نے شہریوں کے ساتھ دھوکہ دہی میں ملوث جعلی ویب سائٹ بند کر دی۔   ترجمان نے بتایا کہ نادرا نے جعلی ویب سائٹس کے خلاف اپنی مہم کے تحت گزشتہ ایک سال میں 100...

یوکرین میں یہودیوں کی 180 سال پرانی عبادت گاہ کو آگ لگا دی گئی؛ ملزم گرفتار

یوکرین کے شہر سدیگورا میں واقع تاریخی کنیسہ (یہودی عبادت گاہ) جسے کلویز قدیشہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،رات گئے نذرآتش کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص کسی طرح کنیسہ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگیا اور آگ لگادی۔ پولیس کا کہنا ہے...

ریاض میٹرو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

ریاض : ریاض میٹرو کو دنیا کے طویل ترین مکمل طور پر ڈرائیور لیس ٹرین نیٹ ورک کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے  کے مطابق ’’یہ کارنامہ مملکت کی جدید اور پائیدار ٹرانسپورٹ سسٹمز کی ترقی میں...

نیٹکو کے ایم ڈی عثمان احمد کا اسلام آباد میں نیٹکو ساؤتھ اسٹیشن اور ورکشاپ کا دورہ

:اسلام آباد نیٹکو کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سیکریٹری سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن، عثمان احمد نے گزشتہ روز نیٹکو ساؤتھ اسٹیشن اور ورکشاپ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے گاڑیوں کی موجودہ حالت، مرمت و دیکھ بھال کے انتظامات اور ورکشاپ کے عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران،...

ویب ڈیسک