چینی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ،شوگرسیکٹر میں نیا گٹھ جوڑ سامنے آگیا
چینی کی قیمتوں میں مزید اضافےکا خدشہ،شوگر سیکٹر میں نیا گٹھ جوڑسامنے آگیا،مسابقتی کمیشن نے 10شوگر ملز مالکان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
ملک میں چینی کی قیمتیں 200 سے لےکر 229 روپےکلو تک پہنچ گئیں،شوگرانڈسٹری نےکرشنگ سیزن تاخیر سے شروع کرنےکے لیے ایک بار...
نوجوانوں میں فالج کے حملوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ،ماہرین نے خبردار کر دیا
نوجوانوں میں فالج کے حملوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ،عالمی ماہرین صحت نے وجوہات سے آگاہ کردیا۔
اس سلسلے میں عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ فالج ایک سنگین قلبی عارضہ ہے اور دنیا بھر میں اموات کی تیسری بڑی وجہ ہے۔
ماہرین کے مطابق نوجوانوں میں فالج...
دنیا کے نصف ساحل ختم ہونے کا خطرہ، سائنسدانوں نے خبردار کردیا
یوروگوئے کے ماہر بحریات اور یونیورسٹی آف ریپبلک کے پروفیسر عمر ڈی فیو نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے نصف ساحل کے ختم ہونے کا خطرہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر ساحلی علاقے تیزی سے ختم ہو رہے ہیں کیونکہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سمندر کی...
سبزی یا گوشت: وزن کم کرنے کے لیے کون سی غذا مؤثر؟
فیزیشنز کمیٹی فار ریسپانسبل میڈیسن کی نئی تحقیق کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ سبزیوں اور پھلوں پر مبنی غذا وزن کم کرنے اور صحت بہتر بنانے کے حوالے سے گوشت اور مچھلی پر مبنی غذا کے برابر، اور بعض اوقات اس سے بھی بہتر ثابت ہو سکتی...
آکسفورڈ ڈیبیٹ میں پاکستانی طلبہ نے بھارتی پینل کو بڑی شکست دے دی
آکسفورڈ یونین میں پاک بھارت مباحثے میں پاکستانی طلبہ نے زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی مؤقف کو بھاری اکثریت سے شکست دے دی۔
مباحثہ اس قرارداد پر منعقد ہوا کہ "بھارت کی پاکستان پالیسی دراصل عوامی جذبات بھڑکانے کی حکمتِ عملی ہے جسے سیکیورٹی پالیسی کے طور پر پیش کیا...

