ملک کے بیشتر شہروں میں بارش،بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا
ملک کےمختلف علاقوں میں کئی ہلکی تو کہیں تیز بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،بالائی علاقوں میں برفباری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی,
لاہورمیں طویل خشک سالی کےبعدمختلف مقامات پربوندا باندی سےسردی بڑھ گئی،ٹھوکر نیازبیگ،ملتان روڈ، شاہ پورکانجراں، چوہنگ کے اطراف میں بونداباندی ہوئی،بوندا باندی سے سردی...
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ ترین سعودی میڈل سے نوازا گیا
خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی خصوصی ہدایت پر سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو شاہ عبدالعزیز میڈل (اعلیٰ درجہ) سے نوازا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ...
ماحول کے تحفظ کا ادارہ (ای پی اے) سے’کاغذی کارروائی’ کا سو فیصد خاتمہ ہوگیا
پنجاب میں جنگلات اورماحولیات کے تمام نظام کوکرپشن فری بنانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدم سامنے آیا ہے،انگریزدور کے بنائے فارسٹ ایکٹ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
ماحول کےتحفظ کا ادارہ(ای پی اے) سے'کاغذی کارروائی' کاسو فیصد خاتمہ ہوگیا،جدید ٹیکنالوجی سے لیس جدیدنظام کےذریعےتمام نظام چلانےوالا 'ای پی...
گلگت: کے آئی یو شعبہ کیمسٹری کی دو ایم ایس اسکالرز نے اپنے تھیسز کا کامیاب دفاع کر لیا
گلگت۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری نے دو ایم ایس سکالرز فاطمہ مجاہد اور عاصمہ خالق نے اپنے تھیسز کا کامیاب ڈیفنس دے کر اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔
شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق ایم ایس سکالر فاطمہ مجاہد نے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے آئی یو...
بھارت کی آبی دہشتگردی، پاکستانی دریاؤں میں پانی کا بہاؤ صرف 10 فیصد رہ گیا
بھارت کی آبی دہشتگردی کے باعث پاکستانی دریاؤں میں پانی کا بہاؤ صرف 10 فیصد رہ گیا۔
انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی سماء سے گفتگو میں کہا کہ دریائے چناب اور جہلم میں پانی کے بہاؤ میں 90 فیصد کمی ہوئی۔ دریاؤں میں پانی کا بہاؤ صرف 10...

