کینیڈا میں دہشتگردی میں ملوث ایک اور افغان شہری گرفتار
افغانستان سے پنپنے والی دہشت گردی دنیا بھر کے ممالک کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بننے لگی، کینیڈا میں دہشت گردی میں ملوث ایک اور افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
افغان شہری دنیا بھر کے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں اور منشیات اسمگلنگ جیسے گھناؤنے فعل میں...
چین میں تیل کے سب سے بڑے ذخائر سے پیداوار کا نیا ریکارڈ
چین میں سمندر میں موجود تیل کے سب سے بڑے ذخیرے بوہائی آئل فیلڈ سے 2025 میں تیل اور گیس کی پیداوار 40 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی جو تاریخی ریکارڈ ہے۔
چین میں بوہائی سمندر کے اندر تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے، اس کی شروعات 1965...
وفاق میں ای آفس سسٹم سے 9.5 ارب روپے کی بچت
اسلام آباد:
وفاقی محکموں میں ای آفس سسٹم کے نفاذ سے حکومت کوسالانہ 9.5 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے، سمریوں کی پراسیسنگ کا وقت بھی 25 دن سے کم ہو کر صرف 4 دن رہ گیا ہے، یوں وقت میں مجموعی طور پر 84 فیصدکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ویلتھ...
گلگت میں ماحولیاتی قوانین کے نفاذ کے لیے ای پی اے کی موثر کارروائیاں،
گلگت
آج گلگت بلتستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی نے گلگت شہر میں ماحولیاتی تحفظ کے قوانین پر عمل درآمد کو یقینی
بنانے کے لیے موثر کارروائیاں کیں۔
گلگت نلتر ایکسپریس وے کے اطراف واقع دو اسٹون کرشنگ یونٹس اور ایک اسفالٹ مکسنگ یونٹ کو ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا...
ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیرِ اہتمام بلتستان کا قدیم اور تاریخی تہوار جشنِ مے فنگ شاندار انداز میں منا گیا
سکردو: ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیرِ اہتمام بلتستان کا قدیم اور تاریخی تہوار جشنِ مے فنگ مورخہ 21 دسمبر 2025 کی شب میونسپل اسٹیڈیم سکردو میں شاندار اور پُرجوش انداز میں منایا گیا۔
اس رنگا رنگ تقریب میں چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت...

