پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ابتدائی اسکواڈ فائنل، نام آئی سی سی کو بھجوادیے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کے نام بھی بھجوائے ہیں۔
پی سی بی 31 جنوری سے پہلے آئی...
پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی اور انٹرنیٹ کے استعمال میں نمایاں اضافہ
پاکستان بیورو آف شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 2024–25 کے تحت انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے متعلق...
تابڑ توڑ حملوں کے بعد وینزویلا کے صدر کو گرفتار کرکے بیرون ملک منتقل کردیا؛ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملوں اور صدر مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری کی بھی تصدیق کردی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملوں کے حوالے سے کہا کہ وینیزویلا اور اس کی قیادت کیخلاف آپریشن کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا...
ضلع استور کے علاقے برزل ٹاپ پر برفانی تودے گرنے کے باعث حادثہ؛ ایک افسر، ایک سپاہی اور ایک سول اپریٹر شہید
گلگت بلتستان: ضلع استور کے علاقے برزل ٹاپ پر برفانی تودے گرنے کے باعث حادثہ؛ ایک افسر، ایک سپاہی اور ایک سول اپریٹر شہید
گزشتہ شب تقریباً تین بجے کے قریب گلتری بینڈ کے مقام پر یہ حادثہ پیش آیا، جب سڑک پر برف ہٹانے کا کام جاری تھا۔ اچانک...
اس ہفتے اسٹاک مارکیٹ نے تیزی اور بلند ترین سطح پر پہنچنے کے ریکارڈز توڑ دیئے
اس ہفتے اسٹاک مارکیٹ نے تیزی اور بلند ترین سطح پر پہنچنے کے ریکارڈز توڑ دیئے،مارکیٹ نے سات سنگ میل عبورکرنےکا ریکارڈ بنایا اورپہلی بار ایک لاکھ اناسی ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد بھی عبور کرگئی۔
ہنڈریڈ انڈیکس ہفتہ بھر میں 172000 پوائنٹس سے بڑھکر 179000 پوائنٹس پرجا پہنچا،اور 3.8...

