برازیل: نارنجی مینڈک کی نئی قسم دریافت
سائنس دانوں نے برازیل میں نارنجی مینڈک کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جو کہ پینسل کی نوک پر باآسانی سما سکتا ہے۔
14 ملی میٹر سے چھوٹے سائز والی مینڈک کی یہ قسم سیرا ڈو کوئریری کے پہاڑی سلسلے میں موجود کلاؤڈ فاریسٹ میں پائی گئی۔
محققین نے اس...
پی آئی سی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سرفہرست
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں کی لسٹ میں سرفہرست رہا ہے۔
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے صرف ایک سال کے دوران دو ہزار 538 دل کے آپریشن کرکے پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سر فہرست رہا۔ دوہزار سے زائد...
فائیو جی سپورٹ کرنے کیلئے موبائل فونز کی اپ-گریڈیشن کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شیزا فاطمہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ماہ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہونے جارہی ہے۔ کوشش ہے بہتر سے بہتر کنڈیشنز پر فائیو جی کی نیلامی کریں۔
انہوں نے کہا کہ اسپیکٹرم آکشن سات بینڈز پر ہورہی ہے۔ پانچ...
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا غزہ میں بگڑتی انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار
اسلام آباد:
پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ بیان جاری کردیا۔
مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ غزہ کی پٹی میں انسانی بحران شدید موسمی حالات، مسلسل...
میں پاکستانی مسلمان ہوں، کہا گیا آسٹریلیا کیلیے نہیں کھیل سکو گے، عثمان خواجہ
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
عثمان خواجہ کا 15 سالہ ٹیسٹ کیریئر صرف کرکٹ تک محدود نہیں رہا بلکہ وہ میدان سے باہر بھی ایک مضبوط آواز بن کر ابھرے۔
39 سالہ عثمان خواجہ نے ایک طویل اور جذباتی پریس کانفرنس میں...

