اعتزاز حسن کی عظیم قربانی کو 12 سال مکمل، 700 طلبہ کی جان بچانے والا کم سن ہیرو

آج سے بارہ سال قبل اسی دن، جماعت نہم کے طالب علم اعتزاز حسن نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے ایک کم عمر خودکش بمبار کو اپنے اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا، جہاں طلبہ صبح کی اسمبلی کے لیے جمع تھے۔ اس روز وہ اسکول دیر...

گلگت :نگران کابینہ کی حلف برداری، قائم مقام گورنر نزیر احمد ایڈووکیٹ نے ارکان سے حلف لیا

گلگت میں گورنر ہاؤس میں نگران کابینہ کی حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نزیر احمد ایڈووکیٹ نے نگران کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ تقریب میں اعلیٰ سرکاری حکام، معزز شخصیات اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ نگران کابینہ کی ذمہ داری شفاف،...

گلگت بلتستان نگران کابینہ کے وزراء اور مشیروں کو محکمے الاٹ کر دیے گئے ، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان نگران کابینہ کے وزراء اور مشیروں کو محکمے الاٹ کر دیے گئے ، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ گورنر گلگت - بلتستان کی منظوری کے بعد نگران وزیر اعلیٰ نے کابینہ کے اراکین اور مشیروں کو ان کے قلمدان سونپے، جبکہ چیف سیکرٹری گلگت -...

موبائل فون کے بغیر گھبراہٹ؟ یو اے ای کے ڈاکٹرز نے نوموفوبیا کے بڑھتے رجحان پر خبردار کر دیا

اسکول بسوں سے لے کر رات گئے دفتری چیٹس تک، اسمارٹ فون کا ہماری روزمرہ زندگی سے جدا ہونا تقریباً ناممکن ہوچکا ہے۔ موبائل فون کام، خاندان، تحفظ اور سماجی رابطے کا بنیادی ذریعہ ہے، تاہم ماہرینِ صحت خبردار کر رہے ہیں کہ فون سے دور ہونے پر بے...

غذر: موسم سرما کی پہلی ٹرافی ہنٹنگ، امریکی شکاری قرمبر کنزویشن ایریا میں کامیاب

غذر: موسم سرما کی پہلی ٹرافی ہنٹنگ، امریکی شکاری قرمبر کنزویشن ایریا میں کامیاب ضلع غذر میں موسم سرما کی پہلی ٹرافی ہینٹنگ۔ محکمہ وائلڈ لائف کی تعاون اور رینج فارسٹ آفیسر باسط علی بابر کی نگرانی میں 2 امریکی شکاریوں نے غذر قرمبر کنزویشن ایریا میں کامیاب شکار کیا۔

ویب ڈیسک