ورلڈکپ سے قبل کئی ٹیموں کو ویزا مسائل کا سامنا

ذرائع کے مطابق ورلڈکپ سے قبل متعدد ٹیمیں ویزا مسائل سے دوچار ہیں۔یو اے ای، عمان، اٹلی، کینیڈا اور امریکا کے کھلاڑیوں کو ویزا کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے کھلاڑیوں کو بھارتی ویزوں کے اجرا میں تاخیر کا سامنا...

نگران وزیر تعلیم و قانون بہادر علی نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

گلگت۔ نگران وزیر تعلیم و قانون بہادر علی نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ منگل کے روز حلف برداری کی تقریب کے بعد وزارتِ تعلیم پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ نگران وزیر بہادر علی کا تعلق ضلع غذر کے علاقے یاسین سے ہے۔ وہ ایک...

نگران صوبائی وزیرِ اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے آج اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا

گلگت : گلگت بلتستان کے نگران صوبائی وزیرِ اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے آج اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ محکمہ اطلاعات پہنچنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات فاروق احمد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد سلیم خان اور محکمہ کے دیگر افسران و عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ماضی میں وزیراعظم نے اس وقت کے آرمی چیف کو باپ ڈکلیئر کیا، قوم کا ایک ہی باپ ہے اور وہ قائداعظم ہیں: ڈی...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان گروہ نے افغانستان پر قبضہ کیا ہوا ہے، افغانستان سے دہشتگردی دیگر ملکوں میں کیوں نہیں ہورہی؟ خیبرپختونخوا کو دہشتگردوں کے حوالے نہیں کرنے دیں گے، کہتے...

پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ...

ویب ڈیسک