یو این چیف نے امریکی وینزویلا آپریشن کو غیر قانونی قرار دے دیا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا میں 3 جنوری کو ہونے والی امریکی فوجی کارروائی پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
یہ بیان سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پڑھ کر سنایا گیا، جو وینزویلا کی...
ایشز سیریز، آسٹریلیا نے انگلینڈ کی برتری ختم کردی، 4 وکٹیں باقی
سڈنی: نئے سال کے پہلے ایشز ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 390 رنز بنا کر انگلینڈ کی برتری ختم کردی۔
انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز 384 رنز پر مکمل کر کے آؤٹ ہوئی تھی، اس طرح دوسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ کو...
وینزویلا بحران، سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان کا مکالمہ اور سفارتکاری پر زور
نیویارک:
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں شدید تقسیم کا سامنا کیا، جہاں پاکستان نے یکطرفہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پرامن حل کی اپیل کی۔
صومالیہ کی صدارت میں منعقد...
ایران کے چیف جسٹس نے مظاہرین کو سخت وارننگ دے دی، احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا
تہران:
ایران میں معاشی بحران کے باعث پھیلنے والے پرتشدد مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجئی نے فسادیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دے دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کے جائز مطالبات سنے جائیں گے، مگر تخریب کار عناصر اور ان...
گلگت: غذر کے وفد کی ایس سی او اور پی ٹی اے حکام سے ملاقات، بالائی علاقوں میں مواصلاتی نظام کی بہتری اور متبادل...
گلگت () غذر کے وفد کی گلگت میں ایس سی او اور پی ٹی اے حکام سے ملاقات ، بالائی علاقوں میں مواصلاتی نظام کی بہتری پر اتفاق
غذر کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آج گلگت میں اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) کے سیکٹر کمانڈر کرنل کاشف اور پاکستان ٹیلی...

