کل زمین کی گردش کا عالمی دن منایا جارہا ہے، ترجمان سپارکو
کل دنیا بھر میں زمین کی گردش کا عالمی دن منایا جائے گا۔ ترجمان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق 8 جنوری 1851 کو فرانسیسی سائنسدان لیون فوکو نے زمین کی گردش کا عملی ثبوت پیش کیا تھا۔
ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ فوکو پینڈولم کے...
انگلش اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں
کراچی:
کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی انگلینڈ کی اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب کے آصف نواز اسکواش کمپلیکس میں ٹوری ملک مداحوں میں گھل مل گئیں، ٹوری ملک ایک ننھی بچی...
ریسکیو 1122 گلگت بلتستان کی سالانہ ایمرجنسی کارکردگی رپورٹ 2025 جاری
گلگت۔
*ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر گلگت میں ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 گلگت بلتستان جناب عظیم اللہ* کی زیرِ صدارت سال 2025 کے دوران گلگت بلتستان میں پیش آنے والی ہنگامی صورتحال سے متعلق سالانہ ایمرجنسی کارکردگی رپورٹ باضابطہ طور پر جاری کر دی گئی۔
*ریسکیو 1122 گلگت بلتستان نے سال 2025 کے...
خلائی مخلوق سے ممکنہ رابطہ، پوپ کے خطاب سے متعلق دلچسپ دعویٰ
ایک برطانوی ڈاکیومنٹری ساز نے دعویٰ کیا ہے کہ پوپ لیو اس برس خلائی مخلوق کے ساتھ پہلے ممکنہ رابطے کی صورت میں ان سے متعلق خطاب کی تیاری کر رہے ہیں۔
یو ایف او محقق مارک کرسٹوفر لی کے دعوے کے مطابق انہوں نے ویٹیکن کے خفیہ آرکائیوز تک...
شعبان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بروز بدھ 21 جنوری 2026 کو متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان المعظم کا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم...

