مودی مجھ سے ناراض ہے، ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارتی وزیراعظم پر طنزیہ جملے کس دیئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے بھاری ٹیرف پر خوش نہیں ہیں۔ تاہم ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود ان کے اور مودی کے ذاتی تعلقات اچھے ہیں۔
امریکی...
’گروک‘ پر خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے کا الزام، مختلف ممالک میں تحقیقات شروع
کراچی:
ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم Grok کے ذریعے خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) پر موجود اے آئی چیٹ بوٹ Grok اس وقت دنیا بھر میں...
32 لاکھ ڈالر کی مہنگی ترین ٹونا مچھلی خرید کر جاپانی سوشی ریستوران نے ریکارڈ بنا لیا
جاپان میں سوشی کے شوق نے ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کر لی ہے، جہاں ایک معروف سوشی ریستوران نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے فش مارکیٹ میں 32 لاکھ ڈالر مالیت کی ٹونا مچھلی خرید لی۔
اس غیر معمولی خریداری کو حالیہ برسوں کی مہنگی ترین نیلامیوں میں...
دنانیر مبین کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین نے اپنی بہن کے ساتھ مل کر ایک دلکش اور توانائی سے بھرپور اتان پرفارمنس پیش کی، جس نے صارفین کے درمیان زبردست مقبولیت حاصل کر لی۔
دنانیر نے یہ ویڈیو اپنی انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کی، جس میں دونوں بہنیں روایتی لباس میں اتان کے رنگین انداز...
کیا رات کو دہی کھانا صحت کیلئے نقصاندہ ہے؟
یہ تو سب جانتے ہیں کہ دہی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے تاہم اس کے مکمل فائدے تب ہی حاصل ہوتے ہیں جب اسے صحیح وقت پر صحیح مقدار میں استعمال کیا جائے۔
غذائی ماہرین کے مطابق رات کو دہی کھانا ہاضمے کی سستی، بلغم، جوڑوں کے درد اور...

