استنبول مذاکرات ! پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گرد حملوں کے ٹھوس شواہد ثالثوں کے حوالے کردیے
استنبول: پاکستان اورافغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات پاکستانی وفد نے افغان سرزمین سے دہشت گرد حملوں کے ٹھوس شواہد اور منطقی مطالبات ثالثوں کے حوالے کردیے۔
تفصیلات کے مطابق استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان ثالثوں کی موجودگی میں مذاکرات جاری ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ...
سعودی عرب کی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد : سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں تاہم تمام قیدیوں کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران دنیا میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات پیش کی گئی۔
وزیر...
اوورسیز پاکستانیوں نے 3.4 ارب ڈالر پاکستان بھیج دیے، 11.9 فیصد اضافے پر وزیراعظم کا اظہار تشکر
اکتوبر 2025ء کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 3.4 ارب ڈالر وطن ارسال کیے گئے، نمو کے لحاظ سے ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ اور سال بہ سال بنیادوں پر بالترتیب 7.4 اور 11.9 فیصد اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی...
وہاب ریاض کو پی سی بی کی جانب سے پھر اہم عہدہ مل گیا
سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کو پی سی بی کی جانب سے پھر اہم عہدہ مل گیا۔
ذرائع کے مطابق وہاب ریاض کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔
وہ گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان ویمن کرکٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ منسلک تھے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ وہاب ریاض...
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال، انتظامیہ نے پروازوں کے لیے متبادل راستے اپنانا شروع کر دیے
اسلام آباد:
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال ہونے کی طرف گامزن ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کی انتظامیہ نے متبادل انتظامات کے تحت فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
پی کے 245 اسلام آباد تا دمام اور پی کے 761 اسلام آباد تا...

