ترکیے میں افغان طالبان سے مذاکرات، پاکستان نے شواہد پر مبنی مطالبات ثالثوں کے حوالے کردیے

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی سرحدی کشیدگی کے معاملے پر پاکستان نے شواہد پر مبنی مطالبات ترکیے میں ثالثوں کے حوالے کر دیے ہیں۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرانی کا کہنا تھا ہمارا مذاکراتی وفد استنبول میں...

پی ایم ڈی سی نے میڈیکل طلبا کیلئے سخت قواعد میں نرمی کر دی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اور ڈینٹل طلبا کے لیے امتحانات میں کامیابی کے نمبروں (پاسنگ مارکس) اور حاضری سے متعلق اپنے سابقہ سخت فیصلے واپس لے لیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کونسل کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے...

این یو ایس ٹی اور قائداعظم یونیورسٹی ایشیا کی بہترین جامعات میں شامل، پاکستان کی 82 جامعات عالمی درجہ بندی میں جگہ بنانے میں...

اسلام آباد، پاکستان کی اعلیٰ تعلیم کے میدان سے خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ عالمی درجہ بندی جاری کرنے والے ادارے کیو ایس (Quacquarelli Symonds) نے ایشیا یونیورسٹی رینکنگ 2026 جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی 82 جامعات کو شامل کیا گیا ہے۔ ان میں سے نیشنل یونیورسٹی...

رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پشپا اسٹار رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا کی شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ رشمیکا اور وجے کی جانب سے منگنی یا شادی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا، تاہم بھارتی میڈیا میں ایسی رپورٹس گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق دونوں نے اپنی...

چودھری محمد علی ردولوی: صاحب طرز ادیب جو دل پھینک اور دل نواز مشہور تھے

چودھری صاحب نے ادب کی کئی اصناف جیسے افسانہ، انشائیہ، مزاح و خاکہ نگاری اور مکتوب نگاری میں اپنے قلم کے جوہر دکھائے ہیں۔ بیسویں صدی عیسوی کے اس ادیب اور مضمون نگار کا شخصی خاکہ بیگم انیس قدوائی نے لکھا ہے جو بہت دل چسپ ہے اور لائقِ...

ویب ڈیسک