اقوام متحدہ کا جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم؛ پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنگ بندی میں توسیع کے ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے مزید بات چیت کے لیے پاکستان کی کوششوں کی مکمل حمایت کی۔
سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان کی ثالتی کی کوششوں...
جاپان میں فوجی مشق کے دوران بڑا حادثہ، ٹینک کا گولہ پھٹنے سے 3 فوجی ہلاک
جاپان کے جنوبی علاقے میں فوجی مشق کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ٹینک کے اندر گولہ پھٹنے سے 3 فوجی ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ اوئیتا صوبے کے ہیجودائی ٹریننگ ایریا میں پیش آیا، جہاں دیگر ٹینکوں کے ساتھ...
شاہراہ بابوسر کی بحالی کا کام شروع
8 ماہ کی طویل بندش کےبعد شاہراہ بابوسر کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
ڈی سی دیامر کے مطابق بابوسر روڈ سے برف ہٹانے کاعمل جاری ہے،شاہراہ بابوسر کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔
مانسہرہ سے ناران تک سڑک پہلے ہی ٹریفک کیلئے کھولی جا چکی ہے،اگلے مرحلے...
وزیراعظم نے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا
شہباز شریف نے جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ بندی میں توسیع ایک مثبت اور اہم قدم ہے جو جاری سفارتی...
فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران پر حملے مؤخر کر رہے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر فی الحال ایران پر حملے پر مؤخر کر رہے ہیں۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ...

