دوران نیند جسم کو آرام دہ حالت میں رکھنے والا انوکھا تکیہ تیار
جاپانی کمپنی نے ایک ایسا حیران کن تکیہ تیار کیا ہے جو صرف ایک بٹن دبانے سے خودکار طور پر ایڈجسٹ ہو جاتا ہے اور پوری رات کے دوران بغیر آپ کو جگائے نیند کی پوزیشن کو نرمی سے بدلتا رہتا ہے۔
اس تکیے کے بنانے کا مقصد بڑھتی عمرکے دوران نیند میں کم حرکت...
پی ایس ایل 11: راولپنڈیز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں راولپنڈیز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 31 ویں میچ میں محمد رضوان کی قیادت میں راولپنڈیز کی ٹیم اپنی پہلی فتح کی تلاش میں اترے گی۔
روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر ایک پیسے سستا ہوکر 278 روپے 90 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق دن بھر ڈالرکی طلب ورسد میں...
ناقابل تسخیر دفاع کی جانب ایک اور قدم، پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نیوی نے “تیمور” ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب لائیو ویپن فائرنگ تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ میزائل مقامی سطح پر تیار کردہ جدید اینٹی شپ ویپن سسٹم ہے، جس نے اپنے...
114 سال پرانی یادگار، ٹائی ٹینک سے بچنے والی خاتون کی لائف جیکٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
1912 میں ڈوبنے والے مشہور بحری جہاز ٹائی ٹینک سے بچ جانے والی ایک خاتون مسافر کی لائف جیکٹ برطانیہ میں ریکارڈ قیمت پر نیلام کر دی گئی۔
برطانوی آکشن ہاؤس کے مطابق یہ لائف جیکٹ 9 لاکھ 4 ہزار 500 امریکی ڈالر (تقریباً 25 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد)...

