ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق پیشرفت؛ وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے...

فاطمہ فرٹیلائزر اور ملتان سلطانز کا شاندار میٹ اینڈ گریٹ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی ٹائٹل اسپانسر فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے کراچی کے نجی ہوٹل میں ایک خصوصی میٹ اینڈ گریٹ تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں ملتان سلطانز کی ٹیم، کمپنی کے ڈیلرز اور کسان برادری نے شرکت کی، جہاں آٹھ سالہ...

نئی تحقیق نے آنکھیں بند کرنے سے سننے کی صلاحیت بہتر ہونے کا نظریہ بدل دیا

عام خیال ہے کہ کسی کی بات کو غور سے سننے کے لیے اگر آنکھیں بند کی جائے تو اس طرح توجہ بٹانے والی چیزیں ختم ہو جاتی ہیں اور دوسرے حواس زیادہ تیز کام کرنے لگتے ہیں تاہم حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں نتیجہ اس عام سوچ اور...

مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

مزاح کے بے تاج بادشاہ اور جنوبی ایشیا کے عظیم فنکار معین اختر کی آج 15ویں برسی ہے۔ لیجنڈ معین اختر نے کامیڈی، اداکاری، کمپیئرنگ سمیت فنون لطیفہ کی ہر فیلڈ میں اپنا لوہا منوایا۔ کروڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اختر کو دنیا سے رخصت ہوئے 15 برس بیت گئے،...

پی ایس ایل 11؛ راولپنڈیز کو ملتان سلطانز سے شکست

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 31 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز اور راولپنڈیز کی ٹیموں کے درمیان پی ایس ایل 11 کا 31 واں مقابلہ کراچی میں کھیلا گیا جس میں راولپنڈیز نے ٹاس...

ویب ڈیسک