امریکا اور ایران ممکنہ معاہدے کے قریب، ٹرمپ فی الحال دستخط کیلئے تیار نہیں، جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ابھی حتمی معاہدہ طے نہیں پایا تاہم دونوں ممالک ایک ممکنہ ڈیل کے کافی قریب پہنچ چکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران امریکا...

ہجرتی پرندوں کو سب سے زیادہ خطرہ کہاں ہے اور ہم انہیں کیسے بچا سکتے ہیں؟

دنیا بھر میں ہر سال اربوں پرندے موسم، خوراک اور افزائش نسل کی ضرورت کے تحت ہزاروں میل کا سفر کرتے ہیں۔ یہ ہجرتی پرندے بظاہر خاموشی سے آسمانوں میں سفر کرتے دکھائی دیتے ہیں، مگر حقیقت میں انہیں اپنے سفر کے دوران بے شمار خطرات کا سامنا کرنا...

2027 میں زمین آگ بن جائے گی، اقوام متحدہ کی خوفناک وارننگ نے دنیا ہلا دی

دنیا ایک نئے موسمیاتی بحران کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2027 انسانی تاریخ کا سب سے زیادہ گرم سال ثابت ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے موسمیاتی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی تازہ رپورٹ نے عالمی درجہ حرارت میں غیر معمولی...

8 سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی ویب سائٹ پر غلطی پکڑ لی

ایک 8 سالہ پاکستانی نژاد بچے نے NASA کی ویب سائٹ پر موجودحروف تہجی  کی غلطی کی نشاندہی کرکے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔ بچے کے والد مسرت علی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ناسا کو خوشگوار انداز میں اس غلطی سے آگاہ کیا اور اسے ’اہم...

صحت مند زندگی کیلئے واک کلچر کو اپناؤ

صحت مند زندگی کیلئے واک کلچر کو اپناؤ اگرواک کرنا روزانہ کا معمول نہیں بنا پائے تو وِیک اینڈ کے دو دنوں میں ہی سہی، خوب لمبی واک مار لیا کریں،دورانِ خون والی گاڑی کے ایکسلریٹر پر دباؤ بڑھا کر اس گاڑی کو بھگانا ضروری ہے۔ خون کو بدن کی...

ویب ڈیسک