عید کا تیسرا روز؛ قربانی، دعوتوں اور سیر سپاٹوں کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا تیسرا اور آخری روز مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے جہاں ایک جانب سنتِ ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب عوام دعوتوں اور سیر و تفریح میں مصروف ہے۔ عید کے تیسرے روز بھی مختلف شہروں میں...

سلمان علی آغا کس خاتون کرکٹر کو ’ڈیٹ‘ پر لے جانا چاہتے ہیں؟

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اپنے دلچسپ ریمارکس کی بدولت مداحوں کے دل میں اتر گئے ہیں۔ سلمان علی آغا اپنی آل راؤنڈ کارکردگی کی بناء پر تینوں فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے اہم رکن کی حیثیت رکھتے ہیں۔ وہ ان دنوں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان...

وزیراعظم کا عالمی امن کےلیے پاکستان کے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ امن دستوں کے عالمی دن پر پیغام میں اقوام عالم کے ساتھ مل کر امن کے سپاہیوں کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا اور عالمی امن کےلیے پاکستان کے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ خصوصی پیغام میں وزیراعظم کا...

راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد کیس میں بڑا ریلیف مل گیا

گلوکار راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ عدالت نے کورٹ فیس جمع نہ کرانے پرراحت فتح علی خان کی اپیل خارج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں لکھا کہ محض کورٹ...

بجٹ 27-2026 کا حجم 17.1 ٹریلین روپے، معاشی شرح نمو کا ہدف 4.1 فیصد تجویز

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب کرلیے گئے۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی 5 جون کو ہوگا۔ رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے چار جون کو جاری ہوگا۔ بجٹ 27-2026 کا حجم 17.1 ٹریلین روپے، معاشی شرح نمو کا ہدف 4.1 فیصد تجویز...

ویب ڈیسک