حج کے دوران سب سے بڑا چیلنج سیلفیاں تھیں، وسیم اکرم کا دلچسپ انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور “سلطان آف سوئنگ” وسیم اکرم نے حج 2026 کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج کے مناسک ادا کرنا ان کے لیے مشکل نہیں تھا، تاہم عقیدت مندوں کی جانب سے مسلسل تصاویر اور...

’ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا‘، ٹرمپ نے سی این این کی رپورٹ کو ’فیک‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق انتہائی مضبوط اور تفصیلی شرائط شامل ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر...

پہلا ون ڈے، پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی: پاکستان نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ آسٹریلیا نے...

شفاف انتخابات اولین ترجیح ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہو گی ، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ 2020 کی طرح اس بار بھی اضافی انتخابی عملہ دیگر صوبوں سے طلب کیا گیا...

امریکا سے بات چیت جاری، نتیجے سے پہلے کچھ کہنا قبل ازوقت ہے، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ حتمی نتیجے تک پہنچنے سے پہلے کچھ کہنا قبل ازوقت ہے۔ ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ جو کچھ بھی بتایا جارہا ہے یہ سب قیاس آرائیاں ہیں، ان...

ویب ڈیسک